چیف آف آرمی کے نام اہم پیغام
پوری قوم کی جانب سے آرمی چیف جنرل باجوہ صاحب کے نام پیغام 📢
جناب آرمی چیف جنرل باجوہ صاحب ملک کو دنیا کے سامنے ذلیل و روسوا کیوں کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟ ⚠️
اگر اپوزیشن نے امریکہ سے پیسہ لیا ہے تو اس کے ثبوت بھی ہوں گے،،
ہماری دنیا کی نمبر 1 ایجینسی کو بھی خبر ہوگی اگر نہیں ہوئی تو تحقیقات کروا کر عوام کے سامنے لائیں،،۔۔۔!!!
پاکستان نہ ہی زرداری، نواز شریف، مولوی فضل الرحمن شہباز شریف یا نیازی عمران کے باپ کا ہے
*پاکستان 22 کروڑ عوام کا ملک ہے اس کے ساتھ اس طرح کے کھلواڑ بند کیے جائیں*
قوم کو DG ISPR کی پریس کانفرنس سے بتایا جائے اپوزیشن نے امریکہ سے پیسے لیے ہیں اور ان سے قوم کے نمائندوں کو خریدا گیا ہے۔۔۔۔؟؟؟
اگر ایسا کچھ ہے تو سب کو گرفتار کر کے ملک سے غداری کے جرم میں سب کو فوراً قوم کے سامنے پھانسی دے دی جائے
⭕اگر ایسا کچھ نہیں تو دوسری جانب عمران نیازی اگر اپنی سیاست کے لیے پاکستان کا دنیا بھر میں مذاق اور سیکورٹی حالات کے لیے خطرہ بن رہا ہے تو تحریک انصاف کے تمام وزیروں مشیروں جن میں خاص کر عمران خان اور فواد چوہدری کو دنیا کی بدترین ذلت آمیز موت دیں،،۔۔۔۔۔!!! ✔️💯👉
پاکستان نہ ہی تحریک انصاف کا ہے اور نہ ہی کسی نون لیگی یا پیپلی کا
*لہٰذا،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!⚠️ پاکستانی کی حیثیت سے آرمی چیف سے مطالبہ کریں اس پیغام کو بحثیت پاکستانی شیئر کر کے آرمی چیف تک پہنچائیں۔۔۔۔۔
پاکستان کی بدنامی بحثیت قوم ہمیں کسی صورت برداشت نہیں۔۔۔۔
زمہ دارادارہ سمجھتے ہوئے ہم آپ سے اچھے کی اُمید رکھتے ہیں خدارا اپنی زمہ داری دکھائیں، 👉
اگر آپ سچے پاکستانی ہیں تو اس پیغام کو وائرل کریں
⬇️⏬
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں