اشاعتیں

News لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حرس المخیم

تصویر
 ‏حارس المخیم امجد فاید شیر کا بچہ تھا، ہزاروں شیروں کے برابر۔ فلسطین کے مہاجر کیمپ جنین میں جنم لینے والے امجد کا نام "حارس المخیم" یعنی کیمپوں کا رکھوالا یا چوکیدار پڑ گیا تھا۔ یہ نو عمری میں ہی شکار کا شوقین تھا۔ شکار پرندوں کا نہیں، صہیونی درندوں کا۔ گھر میں نہیں سوتا تھا، بلکہ  ‏کیمپوں کے گرد چکر لگاتا رہا اور حملہ آور درندوں پر سنگ باری کرکے انہیں بھاگنے پر مجبور کرتا۔ قابض درندے امجد کی تاک میں تھے۔ بالآخر کل شام وہ اسے گھیرنے میں کامیاب ہوئے اور اس معصوم جان کو 11 گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ رحمك الله و تقبلك يا بطل الأمة.

لوگوں کی باتوں کو پسِ پشت ڈال دیجئے

تصویر
                لوگوں کی باتوں کو پسِ پشت ڈال دیجئے  ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے گڑھے میں جا گرا اور زور زور سے اوازے نکالنےلگا. گھوڑے کا مالک کسان تھا جو کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا. جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گھوڑا تو اب بوڑھا ہو چکا ہے، وہ اب میرے کام کا بھی نہیں رہا، چلو اسے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں، اور گڑھے کو بھی آخر کسی دن بند کرنا ہی پڑے گا، اس لیے اسے بچا کر بھی کوئی خاص فائدہ نہیں. یہ سوچ کر اس نے اپنے اپنے پڑوسیوں کی مدد لی اور گڑھا بند کرنا شروع کر دیا. سب کے ہاتھ میں ایک ایک بیلچہ تھا جس سے وہ مٹی، بجری اور کوڑا کرکٹ گڑھےمیں ڈال رہے تھےگھوڑا اس صورت حال سے بہت پریشان ہوا. اس نے اور تیز آواز نکالنی شروع کر دی. کچھ ہی لمحے بعد گھوڑا بالکل خاموش سا ہو گیا. جب کسان نے جھانکا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ جب جب گھوڑے کے اوپر مٹی اور کچرا پھینکا جاتا ہے تب تب وہ اسے جھٹک کر اپنے جسم سے نیچے گرا دیتا ہے اور پھر گری ہوئی مٹی پر کھڑا ہو جاتا ہے. یہ سلسلہ کافی دیر تک چلتا رہا. کسان اپن...

نتیجہ فکر

تصویر
 🖋نصیر ناصر اگر آپ کو اپنے مذہبی،سیاسی نظریہ پر یقین نہیں۔توآپ بے سمت مسافر ہیں۔جس کی کوئی منزل نہیں ہے۔ اگر آپ اپنے مذہبی،سیاسی نظریہ کے حوالہ سے مخالفانہ فکرکو سننے، اس پر غور کرنےاور دلیل وشائستگی سے اس کا رد کرنےکی بجائے گالم گلوچ اور طعنہ وتضحیک کو اختیار کرلیتے ہیں۔تو آپ کنفرم جاہل اوراندھی تقلیدیاشخصیت پرستی کاشکار ہیں۔ اگرآپ اپنے مذہبی یا سیاسی نظریہ کی سچائی کو دل سے تسلیم کرتے ہیں۔تو آپ کو اس پر دلیل کے ہتھیار سے لیس ہوناپڑے گا۔مگر دلیل بھی وہ جو آپ کے نظریہ کی برتری حقائق کے ایسے معیار سے ثابت کرے۔ جس معیار کو آپ دوسروں کے معاملہ میں بھی تسلیم کرسکیں۔ اکثر دیکھاگیا ہے۔کہ بہت سارے بظاہر سنجیدہ فکر حضرات بھی جس معیار پر دوسروں کو پرکھتے ہیں۔ خود کو اس معیار سے پرکھنے کی اجازت نہیں دیتے۔ جس معاملہ کو دوسرے کیلیےقابل گرفت گردانتے ہیں اپنے طبقہ کے کردار میں جائز ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔  خدارا فکری انحطاط اور جذباتیت کی بجائے سنجیدگی ، متانت اور شائستگی کو فروغ دیجئے۔ اگر یہ ممکن نہ ہو تو کسی بھی فورم پر ایسا خیال پیش ہی نہ کیجئے۔جس پر آپ دلیل سے عاری ہوں۔ یا مخالفان...

چیف آف آرمی کے نام اہم پیغام

تصویر
  پوری قوم کی جانب سے آرمی چیف جنرل باجوہ صاحب کے نام پیغام 📢 جناب آرمی چیف جنرل باجوہ صاحب ملک کو دنیا کے سامنے ذلیل و روسوا کیوں کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟ ⚠️ اگر اپوزیشن نے امریکہ سے پیسہ لیا ہے تو اس کے ثبوت بھی ہوں گے،، ہماری دنیا کی نمبر 1 ایجینسی کو بھی خبر ہوگی اگر نہیں ہوئی تو تحقیقات کروا کر عوام کے سامنے لائیں،،۔۔۔!!! پاکستان نہ ہی زرداری، نواز شریف، مولوی فضل الرحمن شہباز شریف یا نیازی عمران کے باپ کا ہے  *پاکستان 22 کروڑ عوام کا ملک ہے اس کے ساتھ اس طرح کے کھلواڑ بند کیے جائیں* قوم کو DG ISPR کی پریس کانفرنس سے بتایا جائے اپوزیشن نے امریکہ سے پیسے لیے ہیں اور ان سے قوم کے نمائندوں کو خریدا گیا ہے۔۔۔۔؟؟؟ اگر ایسا کچھ ہے تو سب کو گرفتار کر کے ملک سے غداری کے جرم میں سب کو فوراً قوم کے سامنے پھانسی دے دی جائے ⭕اگر ایسا کچھ نہیں تو دوسری جانب عمران نیازی اگر اپنی سیاست کے لیے پاکستان کا دنیا بھر میں مذاق اور سیکورٹی حالات کے لیے خطرہ بن رہا ہے تو تحریک انصاف کے تمام وزیروں مشیروں جن میں خاص کر عمران خان اور فواد چوہدری کو دنیا کی بدترین ذلت آمیز موت دیں،،۔۔۔۔۔!!! ✔️💯👉...