حرس المخیم

 ‏حارس المخیم

امجد فاید شیر کا بچہ تھا، ہزاروں شیروں کے برابر۔ فلسطین کے مہاجر کیمپ جنین میں جنم لینے والے امجد کا نام "حارس المخیم" یعنی کیمپوں کا رکھوالا یا چوکیدار پڑ گیا تھا۔ یہ نو عمری میں ہی شکار کا شوقین تھا۔ شکار پرندوں کا نہیں، صہیونی درندوں کا۔ گھر میں نہیں سوتا تھا، بلکہ 

‏کیمپوں کے گرد چکر لگاتا رہا اور حملہ آور درندوں پر سنگ باری کرکے انہیں بھاگنے پر مجبور کرتا۔ قابض درندے امجد کی تاک میں تھے۔ بالآخر کل شام وہ اسے گھیرنے میں کامیاب ہوئے اور اس معصوم جان کو 11 گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

رحمك الله و تقبلك يا بطل الأمة.


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

لوگوں کی باتوں کو پسِ پشت ڈال دیجئے

عیش و عشرت

نتیجہ فکر